ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کنور نوید جمیل جو برین ہیمرج کے باعث گزشتہ دو ماہ سے کومہ میں تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے وہ اب ہوش میں آ گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل کو ہوش آ گیا ہے، کومہ سے باہر نکلنے پر انہیں نجی اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا...