ولادیمیر پیوٹن

  1. Rana Asim

    روسی صدر پیوٹن اپنی عوام میں کتنے مقبول ہیں؟ سروے سامنے آگیا

    روسی صدر ولادی میر پیوٹن پر عوام کا اعتماد مزید بڑھ گیا، یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والی جنگ کے بعد ایک سروے کیا گیا ہے، جس میں عوام کا اعتماد مزید بڑھ گیاہے۔ آل رشیا پبلک اوپینین ریسرچ سینٹر کے شائع سروے رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن پر روسی عوام کے اعتماد کی سطح گزشتہ ہفتے میں 1.2...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکہ تعاون کرنے والے ان ممالک کو نہیں دھمکا سکتا جن کی قیادت دلیرہے،پیوٹن

    روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ روس کے ساتھ تعاون برقرار رکھنے والے ان ممالک کو نہیں دھمکا سکتا جن کی حکومتیں مضبوط ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دلیر حکومتیں رکھنے والے ممالک کو دھمکایا نہیں جاسکتا، وہ اپنے مفادات میں روس کے ساتھ...
  3. Rana Asim

    اگر کوئی ملک خود مختاری سے اپنے فیصلے نہیں کر سکتا تو وہ "کالونی" ہے: پیوٹن

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ "درمیانی ریاست کی کوئی اصطلاح نہیں ہوتی۔ یا تو ملک خودمختار ہوتا ہے یا پھر یہ کالونی بنا ہوتا ہے"۔ پیوٹن نے کہا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ جو ملک کالونی بنے ہوتے ہیں ان کو کیا کہا یا سمجھا جاتا ہے مگر ایسے ممالک کی کوئی تاریخ نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ اگر...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم شہبازشریف اور ولادیمیر پیوٹن میں خطوط کا تبادلہ

    وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین خطوط کا تبادلہ، افغانستان سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کی گئی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ دفتر خارجہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم شہبازشریف کو منصب سنھبالنے کے...
  5. Rana Asim

    یوکرائن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیوٹن سے متعلق کیا ٹویٹ کیا گیا؟

    موجودہ دور میں جنگ صرف زمینی اور فضائی یا آبی ہی نہیں بلکہ اب سوشل میڈیا بھی باقاعدہ طور پر ایک محاذ سمجھا اور مانا جاتا ہے۔ اسی لیے روس اور یوکرائن کے درمیان جاری تنازع جہاں شدت اختیار کر رہا ہے وہی دونوں اطراف سے سوشل میڈیا کے اسٹریٹجک محاذ پر بھی میدان مارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دونوں...
  6. Rana Asim

    یوکرین تنازع پر پیوٹن کے خطاب سے خام تیل کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟

    روسی صدر ولادییمیرپیوٹن کی جانب سے یوکرین کے دوعلاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اہم خطاب کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت ڈھائی فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ اب برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 96 ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔ روسی صدر نے اپنی...
  7. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک رابطہ

    وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات ہوئی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے...
  8. Muhammad Awais Malik

    فضل الرحمان وزیراعظم عمران خان کا بھی شکریہ ادا کریں،فواد چودھری کا مطالبہ

    مولانا فضل الرحمان کی جانب سے روسی صدر کے ایک بیان کے خیر مقدم کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انہیں وزیراعظم عمران خان کا بھی شکریہ ادا کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک بیان شیئر کیا گیا جس میں ان کا...
  9. Rana Asim

    پیسے کمانے کیلئے ٹیکسی تک چلائی ہے:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا انکشاف

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے سقوطِ سویت یونین کو ایک دلخراش سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے پر روسی شہری غمگین تھے۔ صدر پیوٹن نے جذباتی انداز میں کہا کہ سویت یونین کا ٹوٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہونا دراصل تاریخی روس کا شیرازہ بکھرنے کے مترادف تھا جو اس...