ڈولی

  1. S

    آگ کیسے لگی ؟ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر کی وضاحت، ثبوت بھی دکھا دیا؟

    معروف ٹک ٹاکر ڈولی مارگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کے ساتھ ویڈیو بنانے پر تنقید کی زد میں ہیں، ان کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، ڈولی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری لے چکی ہیں،ڈولی نے اس پورے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کافی سال ہوچکے ہیں نیشنل پارک کوہسار گئے...