وفاقی وزیر خرم دستگیر

  1. Muhammad Awais Malik

    چینی کمپنی نیوکلیئر سیکٹر میں کتنے ارب کی سرمایہ کاری کرے گی؟خرم دستگیر

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی ایک کمپنی پاکستان میں نیوکلیئر سیکٹر میں ساڑھے تین ارب کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق گیپکو ہیڈ کوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ کے ٹو اور کے تھری کے منصوبے پاکستان کے نیوکلیئر...
  2. S

    امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وفاقی وزیر خرم دستگیر

    وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق شکوک وشبہات کو غلط قرار دے دیا، گوجرانوالاہ میں ہریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں خرم دشتگیر نے کہا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدرکے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے...