چوہدری شیر علی

  1. Muhammad Awais Malik

    رانا ثنا اور عابد شیر علی درمیان اختلافات ختم ،گلے شکوے دور ؟

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے عمرہ ادائیگی پر روانگی سے قبل عابد شیر علی کے والد سے معافی مانگ لی،جس کے بعد مسلم لیگ ن کی دو بڑی سیاسی شخصیات کے درمیان گلے شکوے دور ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اور عابد شیر علی کی طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی،دونوں نے ایک دوسرے کے درمیان شکوے اور غلط فہمیوں پر بات چیت...