والدین

  1. Rana Asim

    سندھ:والدین کو 32 سال بعد بیٹے کی پولیس حراست میں ہلاکت کا انصاف مل گیا

    دہائیوں سے انصاف کے منتظر والدین کو 32 سال بعد سندھ ہائیکورٹ سے اپنے 24 سالہ جوان بیٹے شکیل کے قتل کا انصاف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پولیس کی حراست میں 24 سالہ جوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ پولیس نے 24 سال کے دکاندار کو کھوڑی گارڈن سے حراست میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    لاہور: والدین کے انکار پر لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کرلیا

    لڑکے کے والدین کی جانب سے انکار پر لاہور میں لڑکی نے محبوب کو گھر سے بھگا کر زبردستی شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ انوکھا واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں ایک لڑکےاعجاز کے والدین نے رضیہ سے اس کی شادی کرانے سے انکار کردیا جس پر رضیہ نے اپنے ہی محبوب کر گھر سے اغوا کرلیا۔ رضیہ نے اعجاز کو اغوا...
  3. Rana Asim

    دعا زہرا کی عدالت کے حکم پر والدین سے ملاقات،دعا نے والدین سے کیا کہا ؟

    سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس جنید غفار نے دعا زہرہ کیس کی سماعت کی جس میں دعا اور اس کے شوہر ظہیر کو پیش کیا گیا۔ عدالت کے حکم پر لڑکی کی اس کے والدین سے چیمبر میں دس منٹ کیلئے ملاقات کرائی گئی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر میڈیکل کرانے کا حکم دیا تھا، ہم نے کچھ...
  4. Rana Asim

    والدین کی معافی پر 13 سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم رہا

    کراچی میں 13 سالہ بچی کے اہلخانہ کی جانب سے معافی کے بعد متاثرہ بچی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر وائرل کرنے والا ملزم رہا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت میں 13 سالہ بچی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر مبینہ طور پر بلیک میلنگ...