ٹویاٹا پاکستان

  1. Rana Asim

    ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا

    معروف کار مینوفیکچرنگ کمپنی ٹویوٹا (انڈس موٹر کمپنی) نے اپنی گاڑیوں کی فی یونٹ قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا۔ پاک وہیلز کے مطابق فور بائی فو ٹویوٹا لیجنڈر ڈیزل کی قیمت میں صرف اضافہ ہی 31 لاکھ 60ہزار روپے کا ہو گیا ہے اور اب اس کی ایکس فیکٹری قیمت ایک کروڑ58 لاکھ 39ہزار ہو گئی ہے۔...