ڈیوڈ وارنر

  1. S

    شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وارنر کی دوستی پر میمز کی بھرمار

    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور مہمان ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا ٹکراؤ ہوا،آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جب اختتامی مراحل میں تھا تب وارنر نے شاہین آفریدی کی گیند پر چوکا لگایا، اگلی ہی گیند پر شاہین نے باؤنسر...
  2. Rana Asim

    راولپنڈی اسٹیڈیم میں آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا، ویڈیو وائرل

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں بھنگڑا ڈالنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کھیل کے مختلف لمحات کے دوران ڈھول یا میوزک بجنے پر بھنگڑا...
  3. Muhammad Awais Malik

    راولپنڈی ٹیسٹ،ڈیوڈ وارنر کے ٹھمکوں اور اسٹیو اسمتھ کی ڈانس مووز کے چرچے

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ڈانس مووز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میچ کےدوران ایک موقع پر ڈیوڈ وارنر باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے کہ شائقین نے انہیں پکارا اور ان کے نام کے...
  4. Rana Asim

    دو ٹھپوں والی محمد حفیظ کی گیند پر چھکا کیوں مارا ؟ ڈیوڈ وارنر کا ردعمل

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسل کر ڈبل ٹھپے والی نو بال پر چھکا مارنے پر ڈیوڈ وارنر نے بتا دیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ان سے اس گیند پر چھکا مارنے کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    عامر سہیل نےماضی میں باؤلر سے پھسلی گیند پر کیسے اسپورٹس مین اسپرٹ دکھائی؟

    آئی سی سی ٹی 20 سیمی فائنل میں محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسلی گیند پر ڈیوڈ وارنر کے چھکا مارنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، لوگوں نے ڈیوڈ وارنر کو اس موقع پر اسپورٹس مین اسپرٹ نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ سیمی...