تحریک انصاف عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن شاملِ تفتیش ہوں: اینٹی کرپشن

    اینٹی کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں،اینٹی کرپشن نے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا، ترجمان اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدایت وہ اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں، جھوٹے الزامات یا...
  2. Muhammad Awais Malik

    آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن نے 4 شخصیات کو طلب کرلیا

    مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے 4 شخصیات کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیے گئے کمیشن نے 4 اہم شخصیات کو طلب کرلیا۔ تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے آڈیو لیکس تنازع میں 27 مئی کو طلب کی گئی 4...
  3. Rana Asim

    27فروری:ہماری حکومت کی کامیابی لکھنےپرغریدہ عمران سےنالاں،سوشل میڈیاکاردعمل

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ٹویٹ سے غریدہ فاروقی ناراض ہو گئیں اور اس کا کریڈٹ اس وقت کی تحریک انصاف کی حکومت کو دینے کی بجائے کہا کہ اس معاملے پر قوم کو تقسیم نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں 27 فروری 2019 کو پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے...