توڑپھوڑ

  1. Rana Asim

    جلاؤ گھیراؤ کاالزام:اسلام آبادپولیس نےپی ٹی آئی کےسینکڑوں کارکن گرفتارکرلئے

    تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے 316 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نےمختلف کارروائیوں میں اب تک 316 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔...