تمام اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی سکیموں کے لیے 50 کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں: ذرائع
ذرائع کے مطابق موجودہ اتحادی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کرنے والے تمام ایم این ایز کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اراکین...