http://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Sports/26-May-2011/Women-T20-Pentangular-Cup
دہشت گردی کی خبریں تو خیر اب روز مرہ کا معمول بن گئیں ہیں۔ ہر انسان خاص کر عورتین مسلسل تشدّد کا شکار ہوتی ہیں۔ کبھی کبھار اس طرح کی خبرین سننے میں آتی ہیں تو دل کو تقویت ملتی ہے۔