تھل ایکسپریس

  1. Rana Asim

    ٹکٹنگ سسٹم ہیک ؟ تھل ایکسپریس کی ٹکٹ پر غیراخلاقی الفاظ پرنٹ

    نجی شراکت داری سے چلنے والی تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم کیسے ہیک ہوا تحقیقات کیلئے معاملہ ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کو بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آؤٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک ہو گیا، مسافروں کو جاری ٹکٹس پر غیر اخلاقی، اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے تھے۔ جس...