تفتیشی افسر

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں تفتیشی افسر کو عدالت کے فرش کی صفائی کی سزا سنادی گئی

    کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو عدالت کے احاطے کی صفائی کی سزا سنادی ، تفتیشی افسر کی فرش پر پوچا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کی ایک مقامی عدالت نے تفتیشی افسر کو خود رپورٹ عدالت میں جمع نا کروانے پر برہمی کا اظہار کیا اور ماتحت افسر کے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    سارہ ملک کیس، خاتون فزیوتھراپسٹ کی قریبی دوست کو گرفتار کر لیا گیا

    تفتیش کے دوران لڑکی کا بیگ بھی برآمد ہوا تھا جس میں موجود شناختی کارڈ سے شناخت سارہ ملک دختر ابرار احمد کے نام سے ہوئی تھی کراچی سمندر میں سی ویو کے دودریا نامی مقام پر نوجوان خاتون ڈاکٹر سارہ ملک جنہوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر چھلانگ لگائی تھی اور ریسکیو ٹیموں نے 2 روز تلاش کے بعد لاش تلاش...
  3. S

    راولپنڈی پولیس کا انوکھا اقدام، چار سالہ بچے پر مقدمہ کر دیا

    راولپنڈی پولیس کا انوکھا اقدام سامنے آگیا، پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا، تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا، جس کے مطابق بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔ احمد کو ضمانت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج سہیل...