تاریخ

  1. S

    پاکستانی انڈر19 ٹیم کے کپتان نے میچ میں سنچری،5وکٹیں لے کر تاریخ رقم کر دی

    پاکستانی کھلاڑی کھیل کوئی بھی ہو کسی سے کم نہیں،میدان مار ہی لیتے ہیں،پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم کے کپتان قاسم اکرم نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، ایک ہی میچ میں سنچری بنانے اور پانچ وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کردی۔ کپتان قاسم اکرم نے سری لنکا کے خلاف پانچویں پوزیشن کے پلے آف میں...