طارق بشیر چیمہ

  1. S

    عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے:طارق بشیر چیمہ

    وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کردیئے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان 12 بجے آفس آتے تھے اور 5 بجے چھٹی کر لیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ساڑھے تین سال کابینہ کا حصہ رہا ہوں مجھے پتا ہے کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    میں عمران خان کا وزیر نہیں رہنا چاہتا تھاکیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں،طارق چیمہ

    طارق بشیر چیمہ کو اپنے ایک بیان میں عمران خان کو جھوٹا کہنا مہنگا پڑگیا ہے، ٹویٹر پر ان کی ماضی میں عمران خان کی تعریفوں والی تقاریر گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں عمران خان کا وزیر نہیں رہنا چاہتا تھاکیونکہ وہ جھوٹ...
  3. Rana Asim

    حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں،ہر جماعت کو اپنا فیصلہ کرناہے:طارق بشیر

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اتحادی تو ابھی تک حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں مگر ان کی اپنی پارٹی کے لوگ منحرف ہو رہے ہیں انہیں دیکھنا چاہیے کہ وہ لوگ کیوں منحرف ہو رہے ہیں۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اب حالات آسان نہیں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عدم اعتماد کی تحریک...