عمران خان تبدیلی نہیں
اس کی صوبے میں تو کیا وفاق میں حکومت بھی تبدیلی نہیں
پتا نہیں لوگ تبدیلی کو کیا سمجھتے ہیں
تبدیلی کوئی آسمانی مخلوق نہیں دوستو
تبدیلی ایک واقعہ بھی نہیں
تبدیلی ایک عمل ہے، خان جس کا نکتہ آغاز ہے۔ خدا جانے اس کو منطقی انجام تک کون پہنچائے گا
ہو سکتا ہے جماعت اسلامی پہنچائے...