تھپڑ

  1. Muhammad Awais Malik

    راشدلطیف کی جاوید میانداد کو تھپڑ مارنے کی تردید، پی جے میر کو قانونی نوٹس

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دور کے عظیم کر کٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کبھی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی ان کے سامنے کبھی آواز بلند کی۔ سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے لیجنڈ جاوید میانداد سے متعلق بیان پر پی جے میر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا,,پی...
  2. Rana Asim

    لائیو بیپر کے دوران خاتون رپورٹر نے لڑکے کو تھپڑ کیوں مارا؟ بتا دیا

    نجی چینل لاہور رنگ سے منسلک خاتون رپورٹر مائرہ ہاشمی نے لائیو بیپر کے دوران مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے والے لڑکے کو تھپڑ جڑ دیا۔ واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر ملاجلا ردعمل سامنے آیا تاہم اس معاملے پر اب خود خاتون صحافی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے وضاحتی پیغام میں...
  3. Rana Asim

    تلاشی لینے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ

    جیو نیوز کے مطابق میانوالی کی جلسہ گاہ میں داخلے کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما امیر خان سوانسی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ میانوالی میں ہفتے کے روز ہونے والے عمران خان کے جلسہ میں پیش آیا تھا جہاں مقامی رہنما امیر خان...
  4. Rana Asim

    ڈی سی خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی نے پٹرول پمپ کے منیجر کو تھپڑ جڑ دیئے

    ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک پٹرول پمپ کے منیجر کو تھپڑ مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین اپنی رائے دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ڈپٹی کمشنر کیسی پھرتیاں دکھا رہے...