ڈکیتی

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی میں پولیس اہلکاروں کی ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر پر چھاپہ نما ڈکیتی

    کراچی پولیس کے اہلکاروں کی چھاپے نما ڈکیتی کی ایک اور واردات سامنے آگئی، اہلکاروں نے اس بار اپنے ہی محکمے کے ریٹائرڈ افسر کو نشانہ بنایا۔ واقعہ سعید آباد سیکٹر 14 میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں نے ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر چھاپہ نما ڈکیتی کی واردات کی اور طلائی زیوارت کے علاوہ دو لاکھ روپے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    گھر میں 17 لاکھ کی ڈکیتی کی جھوٹی واردات کی اطلاع دینے والا شخص گرفتار

    کراچی میں پولیس نے اپنے ہی گھر میں 17 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی اطلا ع دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں واقع ایک گھر میں 17 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کی گتھی سلجھ گئی، تھانہ ملیر سٹی پولیس نے 24گھنٹے سے بھی کم وقت میں پورے معاملے کو سمجھتے...
  3. Rana Asim

    ڈکیتی کامقدمہ درج کیوں نہیں کیا،میپکو اہلکاروں نےپورےعلاقے کی بجلی بندکردی

    مظفر گڑھ میں دوران ڈیوٹی ڈکیتی کا شکار ہونے والے میپکو اہلکاروں نے مقدمہ درج نا ہونے پر علاقے کی بجلی بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق انوکھا واقعہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے چاہ بلوچی والا میں پیش آیا جہاں ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ...
  4. S

    مبینہ جنسی زیادتی کیس،سی پی او فیصل آباد نے خاتون کو سیکرٹ فنڈ سے پیسے دیے؟

    فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ تفصِیلات کے مطابق تحقیقات کے دوران انکشافات نے مزید سوالات کھڑے کردیئے، جبکہ پولیس نے فیصل آباد میں متاثرہ خاتون کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کے دوران زیادتی کے امکان کو مسترد کردیا تھا۔ کچھ قبل گرفتار...
  5. Rana Asim

    کراچی،موبائل مارکیٹ میں2کروڑ سے زائد کی ڈکیتی،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

    کراچی کے تھانہ پریڈی کی حدود میں موبائل مارکیٹ میں واقع ایک دکان پر کراچی کی اب تک سال کی پہلی بڑی ڈکیتی ہو گئی۔ ڈکیتی کا واقعہ 10 جنوری کی شام پیش آیا جب 4ڈاکوؤں نے ایک موبائل شاپ کے عملے کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ مالیت سے زائد کے موبائل فون چھین لیے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو جانے سے دکان کے گلے/...