سعیف غنی

  1. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کی تقرری کیلئے عمران خان کے مشورے کی کوئی اہمیت نہیں،سعید غنی

    رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کا بیان اسی بیانیہ کا حصہ ہےجس کےذریعے وہ آرمی کے اندر نفاق اور تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی اپنے وقت پر ہونی چاہیے، اور یہ...