تجزیہ کار سعدرسول کا کہنا ہے کہ اگر حکومت گر بھی گئی تو ملک سے عمران خان فیکٹر ختم نہیں ہوگا،عمران خان کی مقبولیت پر فرق نہیں پڑے گا۔
انہوں نے یہ گفتگودنیا نیوز کے پروگرام"اختلافی نوٹ" میں کی اور کہا کہ عمران خان صاحب کا کل بھی یہی پیغام تھا کہ چند روز جو ان کے بقول چورہیں قوم کو لوٹنے والے ہیں...