سخت پیغام

  1. Muhammad Awais Malik

    شیخ رشید کاچیف الیکشن کمشنر کوسخت پیغام:اب سپریم کورٹ کےفیصلےکواحترام دینا

    سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیف الیکشن کمشنر کو سخت پیغام بھیج دیا، کہا کافی ہو گئی ہے اب سپریم کورٹ کے فیصلے کو احترام دینا۔ ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹو نائٹ” میں میزبان ثمر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لڑائی جھگڑا اتنا بڑھ گیا تھا میں بیچ...