وزیراعظم شہباز شریف نے اخباری صنعت کو مشکلات سے نکالنے کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے یہ اعلان آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(اے پی این ایس) کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا اور پی ٹی آئی دور میں اخبارات اور تشہیری کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کی ہدایات کردی ہیں۔...