سہولت

  1. Muhammad Awais Malik

    جیلوں میں طاقتور طبقے سے پیسے لیکر سہولتیں دینے کا انکشاف

    محکمہ داخلہ کے دباؤ پر ملک کی مختلف جیلوں میں طاقتور قیدیوں کی من مانیاں اور پیسوں کے عوض مرضی کی سہولیات کی فراہم کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کے دوران ڈی جی انسانی حقوق کی سربراہی میں جیلوں کا دورہ کرنے والی ٹیم کی جانب سے جیلوں کی...