پشاور کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل نے طلباء کو ایئر کنڈیشنڈ کلاس رومز، سولر سسٹم،لنچ رکھنے کے لیے فریج، گرم کرنے کیلئے مائیکروویو اوون اور پنکھے جیسی سہولیات فراہم کرکے پرائیویٹ اسکولوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول گلبہار کے پرنسپل پرویز مروت نے ماڈل سکول...