گستاخانہ مواد

  1. Rana Asim

    گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر پی ٹی اے نے ویکی پیڈیا بلاک کردیا

    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر جمعہ کو پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز کو بلاک کر دیا ہے، پی ٹی اے نے وکی پیڈیا بلاک کرنے کی تصدیق کردی۔ ہائی کورٹ کی ہدایت پر پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد کی وجہ سے ایچ بی ڈی سروسز کو 48 گھنٹے کے لیے بند کیا ہے، پی ٹی اے کے ترجمان کے...