سردار عثمان بزدار

  1. Muhammad Awais Malik

    بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں، عثمان بزدار کا شہباز شریف کو جواب

    سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹویٹر پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنے وعدے پورے کریں بھاشنوں سے عوام کا پیٹ نہ بھریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مجھے ہر لمحہ یہ احساس ستاتارہتاہےکہ معاشی بدحالی...
  2. Rana Asim

    عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

    عثمان بزدار کے بطور وزیر اعلی استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایڈوکیٹ ندیم سرور نامی وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں سابق وزیر اعظم عمران خان ، عثمان بزدار ، حمزہ شہباز اور موجودہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو...
  3. S

    عثمان بزدار کا اہم اقدام، جاتے جاتے 47میگا پراجیکٹس کو حتمی شکل

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار جاتے جاتے صوبے میں 360 ارب روپے کی لاگت سے 47 میگا پراجیکٹس کو حتمی شکل دے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے پنجاب میں فلاح عامہ کے اربوں روپے کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا،پارلیمنٹیرینز کو صوبے میں 360 ارب روپے کی لاگت...
  4. Muhammad Awais Malik

    اپنے دورمیں وفود کو سرکاری خرچ پر بیرون ملک لے کر نہیں گیا،سردارعثمان بزدار

    وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرے سینے میں بہت سے راز ہیں، جو راز ہی رہنے چاہیے،کسی کو امریکہ کا صدر بھی بنادیں تو انسان خوش نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے یہ بیان لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ میں بہت سی کہانیاں ہیں جنہیں اگر کتاب کی...