سیلفیاں وائرل

  1. Rana Asim

    کراچی سے موبائل چھیننے والے ڈاکو قطر پہنچ گئے، چوری کے فون پر سیلفیاں وائرل

    ٹیکنالوجی سے نابلد ڈاکو اپنی کم علمی سے مشکل میں آ گئے، پہلے موبائل چوری کیا اور پھر اس سے سیلیفیاں بنائیں، بیرون ملک پہنچنے پر پھر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں جوکہ مالک کے گوگل اکاؤنٹ میں پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 اگست کو ڈاکوؤں نے بہادرآباد میں ایک دکان پر ڈکیتی کی جہاں سے 2 موبائل، پرفیوم...