ٹیکسلا

  1. Muhammad Nasir Butt

    ٹیکسلا:تحریک انصاف کے دو دھڑوں میں اختلافات، احتجاج کیمپ میں فائرنگ، 3 زخمی

    تحریک انصاف کا کارکن میرواعظ خان عرف بہرام خان ٹانگ پر، محسن تاج بازو پر گولی لگنے جبکہ جمعہ خان بھگدڑ کے دوران زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کے بعد سے ان کی پارٹی کی طرف سے ملک بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز...