پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔
ٹاک شو کا نام "دی مرزا ملک شو" رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی آن لائن پلیٹ فارم "اردو فلکس آفیشل" پر نشر ہوگا۔
کھیلوں سے جڑے اس معروف جوڑے کے ایک ساتھ شو کرنے کے اعلان کے ساتھ دونوں کے...
جیو نیوز کے مطابق کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کی نمائندگی کرنے والے محمد حریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد حریرہ قومی ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک کے بھتیجے ہیں جنہوں نے اسٹیٹ بینک گراؤنڈ پر بلوچستان کے خلاف صرف 327 گیندوں پر 300 رنز بناکر یہ اعزاز...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی پسندیدہ بھابی پر ثانیہ مرزا کا نام نہ لیا، اپنے علاوہ کسی اور کا نام سن کر ثانیہ مرزا ناراض ہو گئیں۔
قومی بلے باز شعیب ملک کے سوشل میڈیا شو پر کچھ عرصہ قبل پاکستانی کپتان مہمان بن کر آئے، جس میں پوچھے گئے کئی سوالوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ان کی پسندیدہ...
بنگلہ دیش کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں رن آوٹ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے شعیب ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق آج بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک اپنی سستی کی وجہ سے بھونڈے انداز میں رن آؤٹ ہوگئے جس پر کرکٹ شائقین کو شدید غصہ ہے۔
میچ کےدوران شعیب ملک ایک شاٹ کھیل کر...
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے قومی کرکٹر آل راؤنڈر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا تشہیری فوٹوشوٹ وائرل ہوا تھا اور اب کرکٹر کا اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ نیا فوٹوشوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس پر اداکارہ پر سخت تنقید کی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل سے ایک روز قبل پاکستانی ٹیم کیلئے ایک تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے، ٹیم کے اہم کھلاڑی بیمار ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے اوپنر محمد رضوان اور مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک ہلکے بخار اور زکام میں مبتلا ہوگئے ہیں ، تاہم دونوں کھلاڑیوں کا...
پاکستانی بلے باز شعیب ملک نے گزشتہ روز سپر12 مقابلوں میں سکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں 6 چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 54 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تیز ترین ففٹی اسکور کی۔ جس سے انہوں نے بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کے ایل راہول نے بھی یہ ریکارڈ حال ہی میں اسکاٹ لینڈ کے ساتھ میچ...