شیخ راشد شفیق

  1. Rana Asim

    شیخ رشید نے کہا انہیں قتل کرانے کے لیے کراچی بھیجا جا رہا ہے: راشد شفیق

    شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں،میڈیا سے گفتگو میں کہا شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں، کل ہماری تھانہ سیکرٹریٹ میں شیخ رشید سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات کرا کے ان کو گاڑیوں میں کہیں منتقل کر دیا...
  2. Rana Asim

    مسجد نبویﷺ میں جب واقعہ پیش آیا تومیرا بھتیجا وہاں موجود نہیں تھا،شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق اپنے بھتیجے پر مقدمے کے اندراج اور گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعودی پولیس نے تحقیقات کی ہیں اور ثابت ہوا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تب شیخ راشد شفیق سعودی عرب میں موجود نہیں تھا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری سعودی...