شیخ دانش

  1. S

    فیصل آباد:طالبات تشدد کیس، ایسی دفعات لگائیں کہ کیس واپس نہیں ہو سکتا

    فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کی تحقیقات جاری ہیں، سی پی او فیصل آباد عمر سعید کہتے ہیں کہ طالبہ پر تشدد کیس میں ہم نے مختلف دفعات لگائی ہیں یہ ایسی دفعات ہیں متاثرین چاہیں بھی تو کیس واپس نہیں لےسکتے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی پی او فیصل آباد عمر سعید نے کہا کہ...