شکورشاد

  1. S

    حماداظہر کو برطرف کیا جائے،گیس بحران پر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی برہم

    شہر قائد میں گیس ہوئی نایاب، گھریلو صارفین ہوں یا ہوٹل مالکان کھانا بنانا ایک مشکل عمل ہوچکا ہے، کراچی میں گیس بحران پر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اپنے ہی وزیر پر برہم ہوگئے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کو برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیاری سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی...