بھارت میں ایک شوہر نے بیوی کے آشنا کے ٹکڑے کرکے کچرے میں پھینک دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں شوہر کو اپنی بیوی کے غیر مرد سے تعلق ہونے کا انکشاف ہوا اور اس نے بیوی کے دوست اکشے کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کیے اور تمام تر ثبوتوں کو...
ریحام خان نے امریکا میں مقیم ایک اوورسیز پاکستانی 36 سالہ مرزا بلال بیگ سے شادی کرلی۔
مرزا بلال بیگ ایک کارپوریٹ پروفیشنل ہیں اور اس سے پہلے دو بار شادی کر چکے ہیں۔ ان کی اس سے قبل ہونے والی شادی سے ایک بیٹا بھی ہے۔ وہ ماڈلنگ بھی کر چکے ہیں اور دی فور مین شو، دل پہ مت لے یار اور نیشنل ایلین...
فیصل آباد پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا، شوہر کا قتل کسی اور نہیں نے بلکہ بیوی نے کیا،پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر رکی زندگی کا خاتمہ کیا اور پھر واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
ایک ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقے میں...
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی یوم خواتین کے روز بھی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں غصے میں بپھرے ہوئے شوہر کی فائرنگ کے اس کی بیوی، سسر، بیوی کا بھائی اور ایک اسپتال کا ملازم جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دو پے درپے واقعات پیش آئے جن میں ایک ہی ملزم نے پہلے سسرال...
کراچی میں عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو جوس میں زہر ملا کر قتل کر دیا، انویسٹی گیشن ایسٹ پولیس نےملزمہ کو آشنا سمیت گرفتار کر...
کراچی کےعلاقے صدر میں بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے،اور پھر آرام سے سو گئی،پولیس نے ملزمہ کوگرفتارکرکے تحقیقات شروع کردیں،ایس ایس پی زبیرنذیر شیخ کے مطابق گھر کے مختلف حصوں سے مقتول کی لاش کے اعضاء ملے ہیں،خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں۔
خاتون خود بھی اعضاء کے قریب...