گشت ارشاد

  1. Muhammad Awais Malik

    ایران نےاخلاقیات پر عمل درآمد کرانے والی فورس"گشت ارشاد" ختم کر دی؟

    تہران، سرکاری ٹی وی نے "گشت ارشاد فوس" ختم کرنے کی خبریں مسترد کر دیں ایران کے سرکاری ٹی وی نے اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے والی فورس "گشت ارشاد" ختم کرنے کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں ایران کے اٹارنی جنرل جعفر منتظری کے بیان کو لے کر یہ خبریں سامنے...