شرجیل میمن

  1. Muhammad Awais Malik

    سندھ اسمبلی: شرجیل میمن نے خرم شیر زمان کو مکا دےمارا

    سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران پیپلزپارٹی اراکین آپے سے باہر ہوگئے، دعا بھٹو کے موبائل فون چھیننے کے بعد شرجیل میمن کی جانب سے خرم شیر زمان کو مکا جڑنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رکن...