شیر خوار بچی

  1. S

    کراچی:خاتون سے چھینے گئے بیگ میں 11 دن کی بچی کی موجودگی کا انکشاف

    کراچی: مغوی شیر خوار بچی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کراچی کےعلاقے بلدیہ ٹاؤن میں گیارہ روز کی بچی کےاغوا کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا،مدعی مقدمہ کے مطابق وہ بچی کو فیملی ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی تھی،، واپس میں دو موٹرسائیکل سوار سلیپنگ بیگ میں موجود بچی کو چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس اور...