کشمیر پریمئر لیگ

  1. S

    کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کی نااہلی،کھلاڑیوں کے چیک باؤنس ہونے لگے

    کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے کامیاب ایڈیشن کے بعد مالی بد انتظامی، لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے چیک باؤنس ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمئیر لیگ لیگ کھیلنے والے کھلاڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں، لیگ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ چیک باؤنس ہونے لگے ہیں۔ لیگ کنٹریکٹ کے مطابق...