اسلام آباد: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ اقدامات، کرفیو، لاک ڈاؤن، وحشیانہ بربریت پر وزیراعظم خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری، صدر سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 31 اکتوبر کو اقوام متحدہ کو اپنا چھٹا جامع...