شکایات

  1. Rana Asim

    پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہو گئی

    معروف سوشل کانٹیکٹ ایپ واٹس ایپ کی چند گھنٹوں سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سروسز معطل ہو گئی ہیں۔ صارفین کو ایپ کے استعمال میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ اس رکاوٹ کے سبب صارفین کو گروپس اور انفرادی چیٹس میں پیغامات بھیجنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے اس...