عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
لاہور کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے۔ وکلا نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کر دی۔
وکلا کا...