سدھو موسے والا

  1. Muhammad Awais Malik

    سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل سے فرار، پولیس پریشان

    مشہور بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل سے فرار ہوگئے ہیں جس کے بعد جیل سیکیورٹی فورسز کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار کے قتل کے اہم ملزم دیپک کو مانسا پولیس پروڈکشن آرڈر پر لے کر جارہی تھی کہ وہ پولیس کی آنکھوں میں...
  2. Rana Asim

    موسے والا کے قتل میں ایک سیاستدان بھی ملوث ہے، والد کا انکشاف

    حال ہی میں مخالفین کی گولیوں کا نشانہ بننے والے پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل میں کچھ قریبی دوست اور سیاستدان بھی ملوث ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سدھو موسے والا کے والد بلکار سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل میں اس کے دوست اور سیاستدان بھی...
  3. Muhammad Awais Malik

    سدھو موسے والا کی موت کے بعد ریلیز کیا گیا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا

    معروف بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے بعد ریلیز کیا گیا گانا بھارت میں یوٹیوب سے ہٹوادیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی بھارتی پنجابی سنگر سدھو موسے والا کی موت کے بعدان کا ایک گانا"ایس وائی ایل" ریلیز کیا گیا تھا جسے بھارت میں یوٹیوب سے ہٹادیا گیا ہے، دنیا کے دیگر...
  4. S

    بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کے قاتل گرفتار

    بھارت کے نامور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ایک رسید کی مدد سے کیس کی الجھی گتھی سلجھادی، پولیس نے مرکزی ملزمان سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے گلوکار کے قتل میں استعمال ہونے والی ایک کار سے ملنے والی ’رسید‘ سے قتل کے منصوبہ...
  5. Rana Asim

    پولیس کو سدھو موسے والاکےقاتلوں کاسراغ مل گیا؟جیل میں قید گینگسٹر کا انکشاف

    بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں پولیس نے جس گینگسٹر بشنوئی سے پوچھ گچھ کی ہے اس نے بالآخر منہ کھول ہی لیا ہے اور بتایا کہ اسی کے گینگ ممبر نے سدھو موسے والا کو قتل کیا ہے تاہم وہ اس میں ملوث نہیں۔ تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر بشنوئی سے بھارتی پولیس نے پوچھ گچھ کی تو اس نے...
  6. Rana Asim

    گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری کس نے قبول کرلی؟

    کینیڈین گینگسٹر نے مشترقی پنجاب میں گلوکار اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فیس بک پر ایک پوسٹ میں دعویٰ سامنے آیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم ایک گینگسٹر اور مطلوب مجرم گولڈی برار نے سدھو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ فیس بک پوسٹ میں دعوی...
  7. Muhammad Awais Malik

    معروف پنجابی سنگر اور کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا فائرنگ سے ہلاک

    بھارت میں سکھوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے پنجابی گلوکار اور کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو قتل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے علاقے مانسا کے گاؤں جواہرکے میں نامعلوم ملزمان نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فارئرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔...