حکمران اتحاد کی عمران خان،عارف علوی کو دفاعی پوزیشن پر لانے کی حکمت عملی ،صدر عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ
تفیصلات کے مطابق صدر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط نے حکومت کو پریشان کردیا ہے جس میں الیکشن التواء، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں ، انسانی حقوق کی پامالیوں اور...
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو جنرل یحییٰ قرار دے دیا۔
لیگی رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج جنرل یحییٰ کا کردار عارف علوی نبھاتے نظر آرہے ہیں جبکہ عمران خان آگ پر پٹرول چھڑکنے کے لیے بیتاب ہیں گلی کوچوں میں خونریزی کے لیے کچھ گروپوں کو...
الیکشن کی تاریخ خے معاملے پر صدر کے بیان پر وزرا کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے,وزیر داخلہ رانا ثنا نے بھی صدر عارف علوی کے خلاف ٹویٹ میں لکھا صدر ”آ بیل مجھے مار“ والے کام نہ کریں، صدر آئین کی حد میں رہیں، صدراتی دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں۔
رانا ثنا اللہ نے لکھا الیکشن کی تاریخ دینے سے صدر...
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی معیشت کے حوالے سے سخت خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز نے اختلافات نظرانداز کرتے ہوئے بات چیت کا آغاز نہ کیا تو معاشی حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ملک کے سیاسی درجہ...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صدر مملکت پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مملکت کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری کو پھر سیاسی رُخ دینے کی کوشش کی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ صدرِ مملکت نے رسمی طور پر سمری پر دستخط...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان اسپورٹس پالیسی کے تحت کیا گیا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی آصف زمان کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو جنوبی...
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر بھی صدر مملکت اور وزیر اعظم میں ٹھن گئی ہے اور صدر نے وزیراعظم کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر نسرین جلیل کی تقرری کے لیے آئی سمری پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس معاملے پر ایوان صدر نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اسی...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے دو مختلف فیصلوں کے خلاف متعلقہ بنکوں کی اپیلیں مسترد کردیں، صدر عارف علوی نے متاثرین کو 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم لوٹانے کا حکم برقرار رکھا، بینکنگ محتسب نے متاثرین کی اپیل پر البرکہ بینک کو 90 لاکھ روپے اور حبیب بینک کو 50 لاکھ کی رقم کی واپسی کا...