سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے بنے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی میں درخواست دیدی ہے، ان کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے عمران خان کے خلاف پیغامات بھیجے جارہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام...