سیاسی وفاداریاں

  1. Muhammad Awais Malik

    نیب کا مقصد سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانا ہے،نیب کوبند ہونا چاہیے:نصرت جاوید

    سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ نیب کا مقصد سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانا ہے، نیب جیسے ادارے کو بند کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک نیوز کے پروگرام خبر نشر میں گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ نیب میری آنکھوں کے سامنے بنا ہے، جنرل مشرف نے جب جمہوری حکومت کا تختہ...