سیاسی کارڈ

  1. Rana Asim

    حکومتی اتحاد میں بڑے طوفان کا خدشہ،عمران خان زیادہ طاقتور ہوچکے:حامد میر

    سینئر تجزیہ کار حامد میر نے حکومتی اتحاد کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا،جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں ہے اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی گرما گرمی آنے والے دنوں میں کوئی بڑا طوفان برپا کر سکتی ہے۔ حامد میر...