پنجاب کے سرکاری ڈاکٹروں کی فرعونیت
پوری دنیا میں جان بچانے کے شعبے کو قدر کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور اس پیشے سے منسلک افراد کو خاص مرتبہ اس لئے بھی دیا جاتا ہے کہ وہ ایسا کام کرتے ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور اپنی مہارت سے تڑپتے ہوئے مریض کو سکون اور آرام پہنچانے کے لئے اپنی توانائی...