سانحہ اے پی ایس

  1. Muhammad Awais Malik

    سانحہ اے پی ایس کےمتاثرین آج بھی انصاف کے منتظر،سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

    شہید بچوں کے والدین آج سپریم کورٹ کے باہر اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے رو پڑے 7 برس گزرنے کے بعد بھی آرمی پبلک سکول پشاور (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین عدالتوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین آج بھی انصاف...
  2. S

    سانحہ اے پی ایس اور زیارت ریذیڈنسی واقعہ میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

    سیکیورٹی اداروں نے اہم کامیابی حاصل کر لی، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں ملوث کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس ٹیم نے خم اڈہ کے قریب...
  3. Muhammad Awais Malik

    سانحہ اے پی ایس،سزاپانےوالوں میں فوجی افسران بھی شامل ہیں،جنرل ر نعیم لودھی

    سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت اور وزیراعظم کی پیشی کے حوالے سے دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا ہے کہ جتنے لوگ اس سانحے میں ملوث تھے بشمول فوجی افسران کے سب کو سزائیں ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں سانحہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی...