سامسنگ موبائل

  1. Rana Asim

    سام سنگ نے میڈ اِن پاکستان موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر دی

    فنانس سپلیمنٹری بل 2021 میں امپورٹڈ موبائل فونز پر 17فیصد فکسڈ سیلز ٹیکس عائد ہونے کے بعد معروف موبائل مینوفیکچرر سام سنگ نے پاکستان میں مقامی سطح پر اسمبلڈ ہونے والے اپنے4 موبائل ماڈلز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلیکسی A52s 256 GB کی قیمت اب 88,999 روپے...