سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان

  1. Rana Asim

    سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف،مریم سے متعلق خبر پر سخت ردعمل

    میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافی انصار عباسی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے متعلق رپورٹ خبر حقائق کے منافی ہے، سابق چیف جسٹس جی بی رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ یہ میرے لیے ممکن نہیں کہ اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی وضاحتیں پیش کرتا پھروں۔ چیف جسٹس (ر) ثاقب...